امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں چاہتے: آیت اللہ علی خامنہ ای، جاپانی وزیراعظم سے ملاقات

Published on June 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

تہران: (یواین پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں چاہتے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران کو نیوکلئیر بم نہیں چاہیے لیکن اگر چاہیے ہوتا تب بھی امریکا ایران کا کچھ نہیں بگاڑسکتا تھا۔ ایران امریکا سے مذاکرات نہیں چاہتا اور نہ ہی ٹرمپ کے کسی پیغام کا جواب دینا چاہتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes