ٹھٹھہ،ٹریفک حادثہ میں‌دو افراد جانبحق

Published on December 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

ٹھٹھہ(بیوروچیف حمید چنڈ) ٹھٹھہ کراچی نیشنل ھائی وی گہارو کے قریب دو کاروں کا زوردار ٹکر جس کے نتیجے میں دو افراد جان کئ بازی ھار گئی گھارو کے نزدیک دو کاروں میں تصادم ایک عورت سمیت دو جانبحق تین زخمی, کراچی نیشنل ھائی وی کا ایک سال قبل کڑوروں کئ لاگت سے بنائی گئی تعمیراتی سڑک جگا جگا کہلنے سے زبون حالی کا شکار بن گئی جس کے باعث روزمرہ حادثات معمول بن گیا اس سڑک نے سیکڑوں عوام کی جانیں گوا دی ہیں ٹھٹھہ کراچی نیشنل ہائی وے کا ڈبل روڈ اربوں روپے کئ لاگت سے تعمیر ہوا تھا سڑک عوام کئ سہولیات کے لئہں حکومت کئ طرف سے بنایا گیا تہا مگر اس سڑک کی تعمیر کے بعد پہلی ہی بارش نے اس کے تعمیراتی کام کو کھول دیا سو کلو میٹر ڈبل سڑک پر جگہ جگہ کڈھے پڑ گئے ہیں جس کے بعد اس سڑک پر آنے جانے والے حادثات روز کا معمول بن گیا انتظامیہ کئ نااھلی باعث سے ٹہوٹی ہوئی سڑک پہ کسی قسم کا کوئی خطرہ کا نشان نہیں لگایا گیا جس کی وجہ سے حادثات معمول بنتا ہیں آج بھی دو قیمتی جانیں اسی وجہ سے ضائع ہوگئیں جس میّں ایک مرد اور عورت جانبحق اور تین زخمی ہوگئے زخمیون کو گہارو سولہ سپتال منتقل کردیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes