وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے

Published on January 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیر اعظم عمران خان آج آبائی ضلع میانوالی کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورہ میانوالی پر وزیر اعظم ماڈل پولیس سٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ آئی جی پولیس وزیر اعظم کو پولیس سٹیشنز کے حوالے سے خصوصی اقدامات پر بریفنگ دیں گے، اس کے علاوہ وزیر اعظم نمل انسٹیٹیوٹ کا بھی دورہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy