اوکاڑہ ، ٹرالر اور موٹر سائیکل حادثہ 2 حقیقی بھائی موقع ہر جانبحق

Published on October 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 400)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) نیشنل ہائی وے اختر آبادکے قریب ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے دو جڑواں بھائی موقع پر جانبحق ہوگئے جانبحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت احمد اور حماد کے ناموں سے ہوئی جو نواحی گاؤں 11/ون اے ایل کے رہائشی تھے حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور ٹرالر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا واقع کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے ٹرالر کو قبضہ میں لےکر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes