پشاور بی آر ٹی بسوں میں خواجہ سراؤں کے لیے دو، دو نشستیں مختص

Published on July 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

پشاور (یواین پی) پشاور بی آر ٹی بسوں میں خواجہ سراؤں کے لیے دو، دو نشستیں مختص کردی گئیں ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور عمیر خان کے مطابق خواجہ سراؤں کی مخصوص نشستوں پر بورڈ لگایا جائے گا۔ترجمان بی آر ٹی کے مطابق تمام بی آر ٹی بسوں میں دو دو نشستوں پر خواجہ سرا سفر کرسکیں گے اور کسی کو ان نشستوں پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ خواجہ سرا بی آر ٹی بسوں میں مخصوص نشستوں کے علاوہ کھڑے ہوکر بھی سفر کرسکیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes