کرونا کورونا ویکسین لگوائیں اور سرکاری ایس او پیز پر عمل کریں عدنان رشید

Published on July 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 200)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) تحصیل رائیونڈ اسسٹنٹ کمشنر عدنان رشید نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کورونا ویکسین لگوائیں اور سرکاری ایس او پیز پر عمل کریں سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اس وقت ملک میں کورونا وائرس کی چھوتی لہر خطرناک ثابت ہورہی ہے جس کے وار شدت سے ہو رہے ہیں،پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیںکورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں دس ہزار آٹھ سو اکیاسی افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ،این سی او سی کے مطابق اب تک ملک بھر میں پینتالیس لاکھ پچاس ہزار چھ سو چھیانوے افراد کو کورونا ویکسین کی مکمل خوراک جبکہ ایک کروڑ اکیاسی لاکھ پچاسی ہزار دو سو پچانوے افراد کو سنگل خوراک دی جا چکی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes