عمر اکمل 32 ویں سالگرہ آج منائیں گے

Published on May 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان کے ممتاز مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل 32 ویں سالگرہ آج26 مئی بروز جمعرات کو منائیں گے وہ 26مئی 1990 کو پیدا ہوئے عمراکمل نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 24سے28 نومبر 2009کے دوران ڈینیڈن کے مقام پر نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا اور اس ٹیسٹ میچ میں 129 رنز اسکورکرکے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سینچر ی اسکور کرنے والے پاکستان کے گیارہویں ٹیسٹ کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔عمراکمل نے سولہ ٹیسٹ میچ کھیل کر ایک سینچر ی کی مددسے مجموعی طور پر 1003رنز اسکورکیے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes