سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 148 ویں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on June 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 371)      No Comments

لاہور (یواین پی)تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر غلام یاسین کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ملک کے مختلف شہروں سے آۓ 150 سے زائد بچوں کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ فری کیمپ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو سحر ویلفیر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں لگایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes