یکم جولائی سے باقاعدہ مون سون کا آغاز ہوگا، محکمہ موسمیات

Published on June 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments


لاہور (یواین پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ گرم گزرنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔جو معمول سے زائد ہونگیں تاہم آنے والے دنوں میں گرمی کے باوجود موسم قدر خوشگوار رہے گا۔ گزشتہ روز بھی شہرر کی فضاؤں میں بادل چھائے رہے اور تمام دن بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题