اوکاڑہ، قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹا کرنے کے اجازت نامہ کا شیڈول جاری

Published on June 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) ڈپٹی کمشنر زاہد پرویز وڑائچ کی خصوصی ہدایت پر عید ا لالضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکھٹا کرنے کے اجازت نامہ کے لئے درخواست جمع کرانے کے سلسلہ میں خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں درخواست دہندہ 2 جولائی 2022 تک ڈپٹی کمشنر آفس میں اجازت کے حصول کے لئے درخواست جمع کروا سکتے ہیں درخواست کے ساتھ مجاز اتھارٹی کی جانب سے جاری شدہ ادارہ کی رجسٹریشن کے سرٹیفیکیٹس سمیت دیگر متعلقہ کاغذات کے ساتھ مکمل درخواست کی وصولی کے بعد متعلقہ اتھارٹی قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھاکرنے کا اجازت نامہ جاری کرے گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog