حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا

Published on June 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments


ریاض(یواین پی)سعودی عرب میں ذوالحجہ سن 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا۔سعودی عرب کے چیف ماہر فلکیات عبداللہ خدیری نے اجلاس کی سربراہی کی جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کا اعلان کیا گیا۔ چاند نظر آنے کے بعد یکم ذوالحجہ آج 30 جون بروز جمعرات جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا جس کے بعد 9 جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes