روزانہ خود کو جاننے کی کوشش کرتا ہوں:فیصل قریشی

Published on January 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

جب انسان خود کو پہچان لیتا ہے تو وہ اپنی اچھائیوں سمیت اپنی برائیوں سے بھی واقف ہو جاتا ہے
اسلام آباد (یواین پی)اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ وہ ہر روز خود کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر خود کیلئے وقت نکالتے ہیں اور خود کو پہچاننے اور جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب انسان خود کو پہچان لیتا ہے تو وہ اپنی اچھائیوں سمیت اپنی برائیوں سے بھی واقف ہو جاتا ہے جس سے وہ خود میں موجود خامیوں کو کم کر سکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy