پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی کا فواد چوہدری کی گرفتاری پر شدید مذمت

Published on January 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

ٹھٹھہ. (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ) پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی کا فواد چوہدری کی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہوئی کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ان کا یہی پیشہ ہے جب اقتدار میں آو تو لوگوں کو یا تو مار دو یا جیل میں ڈالوا دو رئیس ارسلان خان بروہی ایک طرف تو امپورٹڈ حکومت نے اپنے اوپر لگے ہوئے کیسز کو ختم کرا دیے اور دوسری طرف دوسروں پر جھوٹے الزامات لگا کر گرفتار کرا رہیں ہیں پر امپورٹڈ حکومت یہ بول گئی ہے کہ پی ٹی آئی کوئی بزدلوں کی پارٹی نہیں ہے جو آپ کی طرح گرفتاری سے در جائے اس سے زیادہ اور کتنا گریں گے انوں نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرایا، اور تو اور اب جناب فواد چوہدری کو بھی گرفتار کرایا پر یہ سن لو امپورٹڈ حکومت جب بھی کسی پی ٹی آئی کے رہنما کو ہتھکڑیاں پہناؤ گے تو ان کے چہرے پر مسکراہٹ ہوگی کوئی در نہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes