انگریزی زبان کے نامور صحافی نوابزادہ مظہر علی خان کی30 ویں آج منائی جارہی ہے

Published on January 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) انگریزی زبان کے نامور صحافی نوابزادہ مظہر علیخان کی30 ویں اور اردو کے معروف ادیب،شاعر اور مترجم صغیر ملال 31ویں برسیاں آج 26 جنوری کو منائی جارہی ہے نوابزادہ مظہر علیخاں 1918میں ضلع اٹک میں پیدا ہوئے تھے وہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ سکندرحیات کے داماد تھے پاکستان ٹائمز اورڈان کے مدیر رہے بعدازاں انہوں نے انگریزی زبان میں ہفت روزہ ”ویو پوائنٹ“جاری کیا وہ 26جنوری 1993کو وفات پاگئے تھے جبکہ صغیر ملال15 فروری 1951 پیدا ہوئے انکے افسانوی مجموعے لاتعداد ہیں وہ 26جنوری 1992 کووفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy