حیدرآباد میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Published on January 28, 2026 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

زلزلہ زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے اندر ریکارڈ کیا گیا
حیدرآباد(یو این پی)حیدرآباد میں 3.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے اندر ریکارڈ کیا گیازلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متعلقہ ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题