تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے آگاہی

Published on February 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

anti tobacco day 2015 (3)
جھنگ (یواین پی)ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آ فیسر ریسکیو 1122 جھنگ ڈاکٹر طار ق سعیداور ریسکیو سیفٹی آ فیسر اصغری پروین نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر وں کی تنظیم \’\’اپنا \’\’کے ساتھ مل کے ایک کمیونتی سیفٹی پرواگرام سنٹرل اسٹیشن جھنگ پر منعقد کیا گیا اس میں انہوں نے تمبا کو نو شی سے پیدا ہونے والے نقصنات کے بارے میں میں آ گا ہی فراہم کی اور اس کے ساتھ ساتھ وکیشنل ٹرنینگ نسٹی ٹیوٹ میں طلباء سے خطاب کرتے ہوے محفوط معاشرہ بنانے کے لیے زندگی کے مختلف پہلوں پر بات کی او ر اس کے ساتھ ساتھ تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے متعلق بتایا اور ڈا کو مینٹری بھی دکھائی گی جس سے طلباء میں کافی شعور اجاگر ہوا اس پیغام کو دوسرں تک بھی پہنچانے کی بھی یقن دہانی کروائی ۔جس سے ایک مْحفوظ معاشرہ جنم لے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes