سورة الکافِرون ۔۔۔

Published on September 13, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 627)      No Comments

\"11\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو اے کافرو (1) نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں (2) اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو (3) اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا (4) اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے (5) تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین
آیت نمبر 6

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes