تحصیل پریس کلب کے صدر جاوید اقبال سے ہمارا کوئی تعلق نہیں مقصود انجم کمبوہ

Published on April 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

945253_558284274224443_1003374664_n
کوٹ رادھاکشن(یواین پی)ڈیلی کرائم میل ملتان قصور ایڈیشن کی ٹیم نے تحصیل پریس کلب کوٹ رادھاکشن سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیلی کرائم میل ایک آزاد ممتاز ادارہ ہے اس کا اپنا ایک تشخص ہے اسے کسی سہارے کی ضرورت نہ ہے ڈیلی کرائم میل کے ڈپٹی چیف ایڈیٹر مقصود انجم کمبوہ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ تحصیل پریس کلب کے صدر جاوید اقبال باقر کا اپنا صحافت کے حوالے سے کوئی مقام نہ ہے اور وہ ہماری ہمدردیاں لے کر پریس کلب کے صدر ملک عبدالعزیز کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہماری پوری ٹیم کا پریس کلب تحصیل کوٹ رادھاکشن سے کسی قسم کا تعلق نہ ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes