پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید آج اوپن یونیورسٹی میں ‘ملاقات سیریز’کے مہمان ہوں گے

Published on October 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 559)      No Comments

index
اسلام آباد (یواین پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک کے نامور شخصیات کے ساتھ ‘ملاقات سیریز’کا آغاز کردیا ہے۔ سیریز کی پہلی ملاقات آج (جمعرات یکم اکتوبر2015ء )کو ماہر تعلیم ٗ مصنف اور نامور اہل قلم اور معروف شاعر ٗ پروفیسر ڈاکٹر انعام الحق جاوید کے ساتھ ہوگی۔ تقریب یونیورسٹی کے اکیڈمک کمپلیکس میں صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگی۔وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی صدارت کریں گے۔اکٹر انعام الحق جاوید کے ساتھ ملاقات میں یونیورسٹی اساتذہ ٗ آفیسرز اور کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید اپنی کامیابیوں کے بارے میں تفصیلی لیکچر دیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog