سندھ:جامعہ کراچی،اسسٹنٹ کنٹرولر کی ڈگری جعلی قرار

Published on October 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

777
کراچی(یو این پی) جامعہ کراچی میں ڈگریاں دینے والے کی بھی جعلی ڈگری کا انکشاف ہوگیا،جامعہ کراچی میں جعلی ڈگری کاانکشاف،اسسٹنٹ کنٹرولر کی ڈگری جعلی نکل آئی،اصلی ڈگری دینے والے کی اپنی ڈگری جعلی،جامعہ کے ملازمین کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال میں اسسٹنٹ کنٹرولرکی ڈگری جعلی نکلی ،اسسٹنٹ کنٹرولرعامرجمیل نے ملازمت کے حصول کے لیے بی ایس سی کی جعلی ڈگری جمع کرائی تھی،عامر جمیل کی ڈگری کا جامعہ کراچی میں کوئی ریکارڈ نہ پایا گیا،وضاحت طلب کرنے پربھی تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے،انکوائری رپورٹ میں عامر جمیل کوعہدے سے فوری طورپر برطرف کرنے کی سفارش کردی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes