وزیر اعظم نواز شریف کا سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال

Published on August 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments

4
اسلام آباد(یو این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیر اعظم ہاؤس آمد پر استقبال کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال، دفاع تعاون کے فروغ سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل وزیر اعظم نے سعودی مہمان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جس میں وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme