آج کا دن تاریخ میں27ستمبر

Published on September 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 659)      No Comments

27
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1986اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر 2003    پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1992جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1970پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1821میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں27ستمبر1290چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme