پرویز رشید وزارت اطلاعات سے فارغ

Published on October 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

pervez-rasheed-340x160اسلام آباد(یواین پی) سرل المیڈا کیس میں وزیراطلاعات پرویز رشید کو وزارت سے فارغ کردیاگیا ہے۔ عسکری حکام کو  پرویز رشید کے کردار پر تحفظات تھے جس کے بعد وزیراعظم نے انا کا مسئلہ بنانے کی بجائے اُنہیں عہدے سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق قومی  سلامتی کمیٹی کی خبر لیک ہونے کے بعد پولیس اور ایجنسیاں تحقیقات کررہی ہیں جس کی وجہ سے تحقیقات مکمل ہونے تک پرویز رشیدسے وزیراعظم نے عہدہ واپس لے لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes