نوجوان ہدایت کار خرم شہزادکی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ میں محمد افضل کاسٹ کر لئے گئے

Published on November 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 517)      No Comments

afzal

لاہور(یواین پی) نوجوان ہدایت کار خرم شہزادکی اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ میں محمد افضل کاسٹ کر لئے گئے فلم کی اوپننگ  ماہ دسمبر میں ہوگی تفصیلات کے مطابق اداکار و ہدایت کار خرم شہزاد کی نئی اردو فلم ’’میرا پیار‘‘ کی کاسٹ میں نیا چہرہ محمد افضل کو کاسٹ کر لیا گیا اس فلم میں بدمعاش کا کردار ادا کریں گے یواین پی کے مطابق فلم کی دیگرکاسٹ میں خرم شہزاد،آفرین شہزاد،صائمہ حسنین،ملک شیر افضل اور ڈاکٹر بی اے خرم شامل ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog