پیپلز پارٹی نے خورشید شاہ کو اپوزیشن لیڈر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا

Published on December 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

k-s
کراچی(یوا ین پی)پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں سید خورشید شاہ کو ہی اپوزیشن لیڈر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پارٹی رہنما منظور وٹو نے کہا ہے کہ سی ای سی میں آصف زرداری نے واضح کردیا تھا کہ خورشید شاہ کی کرسی کو خطرہ نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق صدرمنظور وٹو نے کہا ہے کہ یکم جنوری سے لانگ مارچ کی تیاری شروع اور بلاول کی لاہور آمد کے بعد اسے عملی شکل دی جائیگی ۔قبل ازیں پی پی رہنما سعید غنی نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اپوزیشن لیڈربلال ہوں گے ،آصف زرداری پارلیمانی سیاست کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy