زمبابو ے میں مارشل لاکاخطرہ،دارالحکومت کے ا طراف فوجی ٹینک موجود

Published on November 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

ہرارے (یواین پی)زمبابوے کے صدرصدرموگابے نے اپنے آرمی چیف پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک میں سول حکومت کا خاتمہ کرکے مارشل لاءنافذکرنا چاہتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران پارٹی کوفوج نے مداخلت کی دھمکی دی تھی،اس وقت دارلحکومت کے اطراف میں فوجی ٹینک موجود ہیں،جبکہ مسلح فوج نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو سیل کردیا ۔واضح رے زمبابوے میں بحران صدرموگابے کی جانب سے نا ئب صدرکی برطرفی پرشروع ہواتھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题