جھنگ(یواین پی)یونی ویژن نیوز پاکستان (یواین پی)انٹر نیشنل نیوز ایجنسی ڈسٹرکٹ جھنگ کے انویسٹی گیشن انچارج ماصل خان کی والدہ انتقال فرماگئیں تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی ماصل خان یونی ویژن نیوز پاکستان (یواین پی)انٹر نیشنل نیوز ایجنسی ڈسٹرکٹ جھنگ کے انویسٹی گیشن انچارج کی والدہ ماجدہ گزشتہ رات رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌اداہ یواین پی ماصل خان کے غم میں‌برابر کا شریک ہے رب کائنات سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماتے ہوئے ان کے درجات بلند فرمائے