کنٹرول لائن کے پہ بھارتی فوج کی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے ماجد حسین حیدری 

Published on January 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

کھوئی رٹہ(یو این پی ) جموں وکشمیر تحریک نظام مصطفی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و امیدوار اسمبلی ماجد حسین حیدری نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کے پہ بھارتی فوج کی دہشتگردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے ،حکومت نے متاثرین کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا بھارتی فوج کی گولیوں کا نشانہ ببنے والوں کو اینبولیس تک نہ میسر ہو سکی لوگ اپنی مد د آپ کے تحت ہسپتالوں میں پہنچے حکومتی دعوے ٹھس،متاثرین ایل او سی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کشمیری قوم پاک آرمی کے شانہ بشانہ ہے عالمی برادری انڈین دہشت گردی کا نوٹس لے حکومت ایل او سی پر فوری طو ر حفاظتی بنکرز بنائے ریاست میں قانون صرف غریب کے لئے ہے ریاستی اداروں میں غریب کی بات مانناتو دور کی بات کو سننے کو تیا ر نہیں سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں پراپرٹی ٹیکس فوری ختم کئے جائیں میرپور والوں نے پراپرٹی ٹیکس وصولی کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہم ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں فری میٹردینے کے وعدے جھوٹے پیسے دینے کے باوجود بھی لوگوں کو نئے میٹر جاری نہ کئے گے برقیات والوں نے عوام کا جینا محال کر دیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھوئی رٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا امیدوار اسمبلی ماجد حیدری نے کہا کہ بھارتی فوج کی گولیوں کا نشانہ ببنے والوں کو اینبولیس تک نہ میسر ہو سکی لوگ اپنی مد د آپ کے تحت ہسپتالوں میں پہنچے حکومتی دعوے ٹھس،متاثرین ایل او سی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ضرورت پڑی تو پوری قوم پاک آرمی کے شانہ بشانہ ہو گی انڈین آرمی کو سبق سکھانا ضرور ی ہو گیا ہے سنی فورس پاک آرمی کے شانہ بشانہ ہے عالمی برادری انڈین دہشت گردی کا نوٹس لے حکومت ایل او سی پر فوری طو ر حفاظتی بنکرز بنائے ریاست میں قانون صرف غریب کے لئے ہے ریاستی اداروں میں غریب کی بات مانناتو دور کی بات کو سننے کو تیا ر نہیں سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں پراپرٹی ٹیکس فوری ختم کئے جائیں میرپور والوں نے پراپرٹی ٹیکس وصولی کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہم ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں اس موقع پربنارس علی آرائیں ،ارسلان راجہ ،راشد انصاری،رقیب چوہدری ،عقیل احمد ،خلیل عاصم ،اعجاز احمد اور دیگر بھی موجود تھے
مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب کے صدر راجہ یاسر اقبال کے بھائی راجہ قیصر اقبال رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے
کھوئی رٹہ(یو این پی ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب کے صدر راجہ یاسر اقبال کے بھائی راجہ قیصر اقبال رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔انکی دعوت ولیمہ منعقدہ ٹائیں سیاسی اجتماع بن گئی۔دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں راجہ اقبال خان،راجہ نعیم منصف داد خان،راجہ ریاست خان، پیپلز پارٹی میرپور ڈویثرن کے صدر راجہ ظفراللہ خان،مسلم لیگ ن کھوئی رٹہ کے صدر راجہ عقیل احمد خان،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حلقہ کے صدر راجہ ایاز احمد خان،راجہ قازین خان،راجہ منور خان، چنار پریس کلب گلپور کے سابق صدرراجہ آفتاب عارف، یو کے کے سینئر صحافی راجہ فریاد خان،کالم نگار پروفیسر فیاض راجا،راجہ افتخار خان آف سہنسہ،افتخار بھٹو،ٹیچر آرگنائزیشن تحصیل کھوئی رٹہ کے صدر راجہ رفیق خان اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔راجہ یاسر اقبال نے اپنے بائی کے دعوت ولیمہ میں شرکت پر مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام شرکاء کا دل کی اتھاہ گہرایوں سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کے باوجود شرکت کی جس سے مجھے دلی خوشی ہوئی ۔ہمارے گھر لائن آف کنٹرول پر واقع ہے لیکن شرکاء نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی بھی پرواہ نہ کی اور ولیمہ کی تقریب میں شرکت۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy