بورے والہ: (امجد حسین امجد) ملتان روڈ پر کار اور ٹرائلر میں تصادم۔ .حادثہ کے نتیجہ میں خاتون اور اس کا خاوند جاں بحق۔ دونوں میاں بیوی نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹر تعینات تھے۔ میلسی سے ملتان جارہے تھے۔
بورے والہ:ملتان روڈ پر کار اور ٹرائلر میں تصادم، میاں بیوی جاں بحق
