وفاق میں حکومت بنانے کا کیوں نہیں سوچتے ؟اے پی سی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کا ساتھیوں کومشورہ

Published on July 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اورسابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے گھر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، غلام بلوراور مولانافضل الرحمان سمیت دیگر قائدین نے شرکت کی ۔نجی ٹی وی چینل کاذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ اے پی سی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان نے تمام شرکا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ وفاق میں حکومت بنانے کا کیوں نہیں سوچتے؟اگر نمبر گیم پر محنت کی جائے تو کامیابی مل سکتی ہے اور پی پی اور ن لیگ ارادہ کر لیں تومیں زور لگانے کو تیار ہوں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes