آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کا قافلہ گھارو پہنچ گیا

Published on December 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کا قافلہ گھارو پہنچ گیا
ٹھٹھہ {رپورٹ حمید چنڈ}گھارو؛ آل پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کا قافلہ گھارو پہنچ گیا 11 نومبر کو گڑی خدا بخش بٹھو لاڑکانہ سے پیدل نکالنے والا قافلہ کا گھاروپریس کلب کے سامنے احتجاج ال پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کے رھنما شفیح محمد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کے ساتھ ناانصافی ھو رھی ھے ھمارے جائز مطالبات تسلیم کیے کئے جانیں 16 دسمبر کو سندھ بھر کے اساتذہ وزیر اعلی سندھ کے ھاوس کا گھیراو کریں گے
سول سوسائیٹی کے کارکنان کی امن ریلی
ٹھٹھہ{رپورٹ حمید } ٹھٹھہ سول سوسائیٹی کے کارکنان نے ٹھٹھہ پولیس کے خلاف غلام مجتبیٰ خشک سربرائے میں ایڈھی سینٹر سے لیکر مین اسٹاپ پر عوام نے بڑی تعداد میں لوگون نے پر امن ریلی نکالی اس دوران کارکنان نے پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی کی انہونے کہا کہ معصوم عابدہ ملاح کے قاتلون کو فوری طور گرفتار کیا جائے ٹھٹھہ پولیس کی کلے عام دھستگردی نے دن بہ دن بھرتی جارئی ہے بلاجواز ور شھر کے رھائشی ھاشم ملاح کے گھر کے رات کے اندھیرے میں چور دیواری کا تقدس پامال کرکہ عورتون اور بچون میں تشدد کرکہ فائیرینگ کی جس کے دوران بارھا سالہ عابدہ کو گولی لگ نے سے جانبحق ہوگئی ان دوران سماجی سیاسی سول سوسائیٹی کی لوگون نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی حیدراباد واقعی کا نوٹیس لئے بے گناھ معصوم عابدہ کے قتل کے ملوث اہلکارون سخت سے سخت سزا دے کر معطل کیا جائے اور ٹھٹھہ کے ایس ایس پی کو فوری طور ٹرانسفر کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes