جھوٹی خبروں کا پھیلاو: واٹس ایپ نے نئی پالیسی متعارف کروادی

Published on January 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

کیلی فورنیا: (یواین پی) صارف پانچ سے زیادہ افراد یا گروپس کو کو ئی بھی میسج فارورڈ نہیں کر سکےگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں بھارت میں پانچ افراد تک میسج فارورڈ کرنے کی حد اور باقی دنیا میں بیس افراد یا گروپ کی حد متعارف کروائی گئی تھی۔ واٹس ایپ کے کمیونیکشن سربراہ کارل ووگ کے مطابق فارورڈ میسجز میں پانچ کی حد متعارف کروانا معقول اقدام ہے۔.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog