سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے عام آدمی کیلئے اچھی خبر سنا دی

Published on May 23, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

 

اسلام آباد (یواین پی)سابق وزیر خزانہ اسد عمرنے کہاہے کہ خشک دودھ پرعائدٹیکس پرنظرثانی سے ودھ کی قیمت میں اضافہ ہوگا،حکومت عام آدمی کے مفاد میں فیصلے کرے گی ۔جیونیوز کے مطابق زرعی اجلاس سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ خشک دودھ پر عائد ٹیکس پر نظر ثانی سے دودھ کی قیمت میں اضافہ ہوگا ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت عام آدمی کے مفاد میں فیصلے کرے گی ۔اجلاس میں ارکان کی جانب سے یہ رائے بھی دی گئی کہ کپاس کی در آمدات کم کرنے کیلئے ریگولیٹری ڈیوٹی بحال کی جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes