پروڈیوسر علی اصغر کا اسٹیج ڈرامہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“عید کے روزچنیوٹ میں لگے گا

Published on June 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

کاسٹ میں بے بی خان،سویرا جان،یمان شاہ،نیناں علی،موتیاں چوہدری،صفدر شاکرودیگر شامل
لاہور(یواین پی) عید کے پر مسرت موقع پہ پروڈیوسر علی اصغر کا نیا اسٹیج ڈرامہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“شمع تھیٹرچنیوٹ میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسر علی اصغر،سویرا جمیل شمع تھیٹرچنیوٹ میںعید الفطر کے روز سے نیا اسٹیج ڈرا مہ ”اک شیرنی تے اک مورنی“پیش کریں گے جس کی تحریر و ہدایات پرویز اخترکی ہیں کاسٹ میںبے بی خان،سویرا جان،نمرت چوہدری،ایمان شاہ،نیناں علی،موتیاں چوہدری،صفدر شاکر،ظہیر ہاشمی،ناصر مستانہ،غفار ٹھاکر،رفیق ببلو،بوٹا پرنس،عابد پروانہ و دیگر شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme