نشان حید ر حاصل کرنے والے حوالدار لالک جان کا20واں یوم شہادت منایا گیا

Published on July 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 200)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی ) نشان حید ر حاصل کرنے والے حوالدار لالک جان کا20واں یوم شہادت منایا گیا اس سلسلہ میںلاہورسمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیر ہوئیں جس میں شہیدحوالدارلالک جان کے درجات بلندی کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes