وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے

Published on August 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کا خطاب شام ساڑھے 5 بجے نشرکیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes