نامور نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

Published on October 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 364)      No Comments

 

کراچی (یواین پی) عالم اسلام کی خوبصورت آواز ہم میں نہیں رہی،پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن صاحب کا رضا الہی سے انتقال فرماگئے۔ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر نماز ظہر کے بعد پہاڑی مسجد شہید ملت روڈ پہ ادا کی جائے گی۔اللہ پاک اپنے پیارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی بے حساب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العا لمین۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy