معروف فلمی مصنف ناصر ادیب کی بہو کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارافسوس

Published on March 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments

ساجد علی ساجد ،اشفاق کاظمی ،قاسم شاکر،ڈاکٹربی اے خرم،راحیلہ آغا،افشی رانی،روزبٹ کا اظہار تعزیت
لاہور(یواین پی )پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور مصنف ناصر ادیب کی بہو،کامران ناصر کی اہلیہ کے انتقال پرشوبز شخصیات ڈائریکٹر ساجد علی ساجد ،آغاحسن عسکری،اشفاق کاظمی،پرویزکلیم،جراررضوی،کمال پاشا،قاسم شاکر،ڈاکٹربی اے خرم،راحیلہ آغا،اچھی خان،ارم ملک،علی چوہدری،افشی رانی،روزبٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی واضح رہے کہ معروف فلمی مصنف ناصر ادیب کی بہوبرین ہیمرج کے باعث انتقال کر گئی تھیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题