اوکاڑہ؛تھانہ صدر پولیس کا قماربازوں کے اڈے پرچھاپہ7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

Published on May 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

اوکاڑہ،(یواین پی) تھانہ صدر پولیس کا قماربازوں کے اڈے پرچھاپہ7جواری رنگے ہاتھوں گرفتار۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرفیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی صدر سرکل جاوید اختر جتوئی کی زیر نگرانی ایس ایچ اوصدر اوکاڑہ عمران ٹیپو نے بھاری نفری کے ہمراہ قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5فور ایل کے بدنام زمانہ قمار باز ظہور عرف جوگی کے مشہور اڈے پرچھاپہ مارکر ظہورجوگی سمیت 7جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جبکہ تین فرارہوگئے جواریوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme