غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم،ضبط جانور کانجی ہاﺅس منتقل

Published on July 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

لوکل گورنمنٹ قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی یوب بخاری
فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے نڑوالا روڈ پر بائی پاس تک ایکشن لیتے ہوئے قائم غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم کرادیں اور بیوپاریوں کو موقع سے گرفتار جبکہ جانوروں کو ضبط کرکے سرسید ٹاؤن میں قائم کانجی ہاؤس منتقل کرادیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سٹاف کے ہمراہ کارروائی کرکے شہری حدود میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیاں لگانے والوں کے خلاف اپریشن کیا۔انہوں نے بتایا کہ بیوپاریوں کے خلاف لوکل گورنمنٹ قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes