جعلی بنک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی: چیئرمین نیب

Published on August 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا۔بڑی مچھلیوں کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔چئیرمین نیب نے کہا کہ جعلی بنک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ فالودے والے، چھابڑی والے اور پاپڑ والے کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے۔انہوں نے کہا کہ نیب نے اکتوبر 2017ء سے جون 2021ء تک 535 ارب روپے ریکور کیے جبکہ نیب کے 1300 ارب مالیت کے 1273 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes