بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا73 واں یوم وفات 11 ستمبر کو منایا جائے گا

Published on September 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments


کراچی(یواین پی) بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا73 واں یوم وفات 11 ستمبر کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر اہتمام تقاریب،سیمینارز،کانفرنسز اور پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے۔اور فاتحہ خوانی کااہتما م بھی کیا جائے گا۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ 11ستمبر1948 کو انتقال کرگئے تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy