ترکی کے بیوٹی سیلون میں حریم شاہ کی مساج کرانے کی ویڈیو وائرل

Published on September 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 236)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ٹک ٹاکر سٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنی کچھ نئی ویڈیو شیئر کیں جن میں وہ ترکی کے بیوٹی سیلون میں مساج کررہی ہیںوائرل ہونے والی ان ویڈیو ز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک بیوٹی سیلون میں مساج کررہی ہیں،حریم شاہ نے یہ ویڈیو اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر بھی شیئر کی جبکہ انسٹاگرام پر بھی اس کو پوسٹ کیاگیا۔مختلف اپ لوڈ کی گئی ان ویڈیوز میں ایک میں ان کے بالوں کو واش کیا جارہا ہے، بیوٹی سیلون میں کام کرنے والا لڑکا اداکارہ کے بال واش کر رہا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog