کینولہ کی کاشت کا بہترین وقت 20ستمبر تا 31اکتوبر ہے زرعی ماہرین

Published on September 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

عارف والا(یواین پی ) زرعی ماہرین عارفوالانے کاشتکاروں کو20 ستمبر سے کینولہ(مٹھی سرسوں) کی کاشت شروع کردیں کینولہ کی کاشت کا بہترین وقت 20ستمبر تا 31اکتوبر ہے کاشتکار کینولہ کی منظور شدہ اقسام پنجاب سرسوں، فیصل کینولہ پی اے آرسی،کینولہ ہائیبرڈہیںصحت منداورصاف ستھرا بینج ڈیڑھ سے 2 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں زمین میں وتر کم ہونے کی صورت میں بیج کی مقداربڑھادیں فصل کو بیماریوں سے محفوظ کرنے کےلئے بیج کو سرائیت پذیر زہر لگانا بہت ضروری ہے کاشتکار محکمہ زراعت کے ماہرین کے مشورہ سے بیج کو سفارش کردہ پھپھوندی کش زہر لگائیں کینولہ کای کاشت بذریعہ ڈرل 30سے 45سینٹی میٹر ایک تا ڈیڑھ فٹ کے فاصلہ پر قطاروں میںکریں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题