چوہدری اسلم گل پی پی پی لاہور کے صدر منتخب،کارکنان کی مبارک باد

Published on October 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 128)      No Comments

لاہور(یواین پی) بلاول بھٹو زرداری کا اہم فیصلہ لاہور کی قیادت حقیقی جیالے اور پرانے رہنما کو لاہور کا تیسری بار صدر کو منتخب کر دیا گیا چیئرمین اور اعلیٰ قیادت کے دانشمندانہ فیصلے سے پیپلزپارٹی کے جیالوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عہدے داران کارکنان اور جیالوں کا کہنا تھا کہ اب لاہور چوہدری اسلم گل کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا گھر ثابت ہوگا اور اب امید ہے کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کا مشن پایہ تکمیل کو پہنچے گا اور ہر گھر میں پیپلز پارٹی کا جھنڈا لہرائے گا اب لاہور کی قیادت حقیقی جیالے کو ملنے پر خوشی ہوئی ھم چودھری اسلم گل کو تیسری بار صدر لاہور پاکستان پیپلز پارٹی منتحب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes