ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے 5لاکھ نقدی اور موٹر سائیکل موبائل چھین کر فرار

Published on November 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 163)      No Comments

 

رائیونڈ(یواین پی) تحصیل رائیونڈ میں چوری ڈکیتی کی مسلح دار داتیں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے 5لاکھ نقدی اور موٹر سائیکل موبائل چھین کر فرار ، تھانہ سندر کے علاقہ میں محمد ارشد کے گھرسے 15تولہ طلائی زیرات جبکہ مہر اصغر کے گھر سے 3تولہ طلائی زیورات 50ہزار نقدی مزاحمت پر فائر مار کر زخمی کر دیا ،موہلنوال میں دوڈاکوؤں کی مسلح وار دات اہل محلہ نے2 ڈاکوؤں کو پکڑ لیا اور خوب مرمت کے بعد پولیس کے حوالے ، تھانہ کاہنہ کے علاقہ میں وقاص کے گھر سے12تولہ طلائی زیورات13لاکھ اور قیمتی اشیاءلوٹ لیں ، مانگا منڈی میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ملک جنرل سٹور سے بھی لاکھوں لوٹنے کے دوران فائر مار کر زخمی کر دیا،صوبائی دارلحکومت میں نان سٹاپ ڈکیتی راہزنی اور چوری کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں مقامی پولیس ناکام چور ڈاکو کھلے عام وارداتیں کر رہے ہیں سرکل رائیونڈ میں عوام خوف کا شکار پولیس کی بے بسی عوام کی مایوسی کا سبب بن رہی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog