اوکاڑہ ضلع کی تینوں تحصیلوں میں چینی اور آٹے کی فراہمی کی جا رہی ہے خالد بھٹی

Published on November 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) ضلع کی تینوں تحصیلوں میں چینی اور آٹے کی تسلسل سے فراہمی کی جا رہی ہے اور کسی جگہ پر ان اشیاءسمیت دیگر اشیائے خورونوش کی کمی نہ ہے ضلع میں امپو رٹڈ چینی کی 90 روپے فی کلو فروخت کو یقینی بنا یا گیا ہے ان خیالات کا اظہار ڈسٹر کٹ آفیسر آئی پی ڈبلیو ایم خالد بھٹی نے مار کیٹ میں دوکانوں پر امپورٹڈ چینی اور آٹے کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes