سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے 24 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

Published on April 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 495)      No Comments

12
لاہور ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپن باؤلر سعید اجمل کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے 24 اپریل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہاکہ انہوں نے انگلینڈ کے ویزہ کے لئے درخواست جمع کروائی ہوئی ہے اور ایک دو دن میں پاسپورٹ مل جائے گا۔سعید اجمل ووریسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے۔سعید اجمل نے بتایا کہ وہ اپنی حالیہ فارم سے مطمئن نہیں انگلینڈ میں کھیلنے سے ان کی پرفارمنس میں بہتری آئے گی ۔انہوں نے کہاکہ اگر اسپن باؤلر باقاعدگی سے اپنے آرٹ پر محنت نہ کریں تو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی پرفارمنس برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes