فلموں میں کام کرنے کیلئے اچھے کردار میری ترجیح:میراسیٹھی

Published on December 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

ٹی وی، فلم اور تھیٹر تینوں شعبوں میں کام کرنے کا اپنا الگ مزاہے:میڈیا سے گفتگو
کراچی (یواین پی) اداکارہ میرا سیٹھی نے کہا ہے کہ ٹی وی، فلم اور تھیٹر تینوں شعبوں میں کام کرنے کا اپنا الگ مزاہے تاہم میرا فلم میں کام کرنے کا تجربہ زیادہ بہتررہا،کم اور معیاری کام کرنے والے فنکار اپنا مقام برقرار رکھتے ہیں۔ کراچی میں سٹیج ڈرامہ کنگ لیئر میں پرفارمنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میراسیٹھی نے کہاکہ فلموں میں کام کرنے کا ارادہ ہے تاہم اچھے کردار میری ترجیحات میں شامل ہیں۔ان کاکہناتھاکہ ڈراموں کی شوٹنگز میں بہت زیادہ مصروف ہوں لیکن ٹائم نکال کر سٹیج پراداکاری کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئی ہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy