کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں؛حنا دلپذیر

Published on January 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے
لاہور(یواین پی)ورسٹائل اداکارہ حنا دلپذیر خان نے کہاہے کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں،منزل صرف محنت سے ملتی ہے،سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں حنا نے کہا کہ اپنے کام کی بنیاد پرجو بھی آگے بڑھتاہے خوشی ہوتی ہے میں پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں اور ہمیشہ اپنے ملک کی عزت اوروقار کیلئے کام کرناچاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں منزل صرف محنت سے ملتی ہے،سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے کام سے خودکومنوایاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme